این اے 15 مانسہرہ : نواز شریف کو ریلیف مل گیا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن سے نوازشریف کو این اے 15 سے متعلق ریلیف مل گیا،الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔
سابق وزیر اعظم کی این اے 15 مانسہرہ سے متعلق درخواست کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی…