غیر شرعی نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی 18 دسمبر کو عدالت طلب
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج…