وزیر اعظم نے عمرہ کرلیا، سعودی ولی عہد کے ساتھ نماز بھی ادا کی
مکہ مکرمہ : وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
وزیراعظم کے ہمراہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…