براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

گڈ ٹو سی یو نہ ہوتا تو چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہوتا: عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اعظم کےمعاون خصوصی عطا تارڑنے کہا کہ عمران خان کو کرپشن کیسز کا جواب دینا ہو گا۔  جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو سلام پیش کرتا ہوں وہ غداری کا لیبل لگوانے کے بجائے ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ …

چیئر مین پی ٹی آئی نے فوج کے خلاف اکسایا، کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی زمان پارک میں کی…

لاہور: جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہو گیا۔ شر پسند حاشر خان درانی پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا۔ حاشرخان آزادی مبارک کےنعرےاورلوگوں کواکساتارہا۔ …

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب کےالزامات کی تردید کر دی

لاہور: نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی نے نیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے نیب کو بطور گواہ طلبی کا جواب جمع کرا دیا۔ بشریٰ بی بی نے اپنے جواب…

فراڈ اور جعلی رسیدوں کا الزام ، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئر مین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف  اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں فراڈ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئیں۔ مقدمہ میں توشہ خانہ گھڑی کی فروخت کے معاملے میں…

جلد پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی، نواز شریف پر ایک بار پھر کراس لگ گیا ہے: شیخ رشید احمد

راولپنڈی: شیخ رشید کہتے ہیں کہ اگلے بیس دن بہت اہم ہیں مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں پھوٹ پڑے گی۔  پاکستان میں حالات بدسےبدتر ہوتےجارہےہیں آگےکھائی اور پیچھےگھڑاہے حکومت بےفکرہےکیونکہ اُنکی ساری مال دولت اورجائیدائیں ملک سےباہرہیں۔…

190 ملین پاؤنڈ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار دےدی

اسلام آباد: کی احتساب عدالت اسلام آباد نے این سی اے کے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قراردیتے ہوئے نمٹا دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی دوران سماعت نیب کے…

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ میں 2 جون تک، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں 10 دن کی عبوری ضمانت میں…

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز کی مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیس میں تین روز تک عبوری ضمانت میں توسیع دے دی۔ جبکہ عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی پر نکالی گئی ریلی پر درج مقدمہ اور نامعلوم مقدمات میں عمران خان…

عمران خان مختلف کیسز میں نیب اور اسلام آباد ہائیکورٹ  میں پیشی کے لیے اسلام آباد روانہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان مختلف کیسز میں نیب اور اسلام آباد ہائیکورٹ  میں پیشی کے لیے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ وکلاء کی ٹیم بھی اسلام آباد  کے لئے روانہ ہو گئی ہے،عمران خان…