پی ٹی آئی چھوڑنے والے عثمان ترکئی نے کس پارٹی میں شمولیت اختیار کی؟
اسلام آباد: پی ٹی آئی چھوڑنے والے عثمان ترکئی نے کس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے عثمان ترکئی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی ۔انہوں نے اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی…