شہباز شریف نے لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بڑے بھائی نواز شریف سے مشاورت کے بعد آج لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے پارٹی اجلاس میں…