سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی
اسلام آباد : حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق پابندی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لگائی ہے ۔ سرکاری ملازم اجازت کے بغیر سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسے…