براؤزنگ ٹیگ

سانحہ نو مئی

سانحہ نو مئی : فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی مشروط اجازت، 20 ملزموں کو عید سے پہلے رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو سانحہ 9 مئی کے ملزموں کے محفوظ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ بریت اور کم سزا والوں کو رعایت دے کر عید سے پہلے رہا کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ  میں فوجی…

سانحہ 9 مئی کو بھلایا جا سکتا ہے نہ حملہ آوروں اور منصوبہ سازوں کو معاف کیا جائے گا: دفاعی ذرائع

اسلام آباد : اسٹیبلشمنٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ نظامِ قانون میں کچھ بہتری لانے کیلئے حکام آرمی ایکٹ میں ترامیم پر غور کر رہے ہیں تاکہ 9، مئی جیسے حالات کے نتیجے میں سامنے آنے والے کچھ پہلوؤں سے موثر انداز سے نمٹا جا سکے۔ …

یہ طے ہے سانحہ 9 مئی کے شرپسندوں، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت…

اسلام آباد : سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے کہا ہے کہ یہ بات طے ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث کسی شخص کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ یہ طے شدہ بات ہے کہ نو مئی کے بلوؤں میں…

فیض آباد دھرنا کمیشن: اگر کسی نےخلافِ قانون کام کیا تو کارروائی ہونی چاہیئے، سابق وزیر اعظم نے بیان…

اسلام آباد: فیص آباد دھرنا کیس میں کمیشن کے سامنےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ دھرنا دینےوالوں سے معاہدہ حکومت نے کیا اور بطور…

جنرل عاصم منیر جیسا عظیم سپہ سالار کوئی نہیں، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم پر فخر ہے، سانحہ 9 مئی میں…

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک لعنتی پروگرام تھا اس میں  گندے اور لعنی لوگ ملوث تھے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم پر ہمیں فخر ہے۔ …

سانحہ نو مئی،تمام واقعات کے تانے بانے پاکستان مخالف قوتوں سے ملتے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس  کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کو حساس تنصیبات، شہدا کی یادگاروں کو نقصان پہنچایا گیا۔ عطا تارڑ نے کہاکہ 9مئی کو حساس تنصیبات، شہدا کی یادگاروں کو نقصان پہنچایا…

جی ایچ کیو،کورکمانڈر ہائوس پرنہیں پاکستان کے دل پر حملہ ہوا:سابق وفاقی وزیر غلام سرور نے بھی پارٹی…

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیاہے۔ غلام سرور خان کاکہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتا ہوں اور اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہٰذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔انہوں نے کہا افواج…

شاہ محمود اور اسد عمر عدالت سے فرار ہوگئے

اسلام آباد :سانحہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے خلاف تھانہ…