عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب
اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔
سلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی شوال کا…