نواز شریف اور مریم فوج کو برا بھلا کہتے ہیں ،شہباز شریف بوٹوں کی پالش شروع کردیتا ہے: عمران خان
میلسی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لائیں گے۔ دیکھتے ہیں پیپلزپارٹی اور ن لیگ ہمارا ساتھ دیتی ہیں یا نہیں۔
میلسی میں جسلہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…