غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نسل کشی جاری، 9 ہزار 600 بچے شہید
غزہ: تین ماہ بعد بھی غزہ میں جاری اسرائیلی فوج وحشیانہ بمباری میں غزہ میں نسل کشی نہ رک سکی۔
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے دو صحافیوں سمیت 8 فراد شہید ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹص کے مطابق…