براؤزنگ ٹیگ

بریکنگ نیوز

چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں۔ اس میں کیا مسئلہ ہے؟،خورشید شاہ نے حمایت کردی

کراچی:پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں۔ اس میں کیا مسئلہ ہے؟انہوں نے کہا کہ دوسروں کو مراعات…

حماد اظہرکی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع

لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیرحماد اظہر کے خلاف کروڑوں روپے کے کرپشن کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے خلاف اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے کارروائی شروع…

ملک بھر میں گیس کا بحران

لاہور:ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔گیس کا بحران شدید ہونے کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات خاصی بڑھ گئی ہیں اوربہت سے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آر ایل این…

” اشتعال دلانے کا الزام ہے تو حراست میں لینا کیوں ضروری ہے؟”،اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی…

اسلام آباد:اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی عدالت نے اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ…

متنازعہ ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:اعظم سواتی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردئے گئے۔اسلام آباد کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف…

جناح ہائوس، جلائوگھیرائو کامعاملہ،جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا

لاہور:جناح ہائوس ،جلائو گھیرا ئو کے  معاملے میں جے آئی ٹی نے عمران خان کوطلب کرلیا ہے۔ نو مئی کو جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو اور عسکری ٹاور میں بھی جلائوگھیرا ئو کرنے کے معاملے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو جے آئی ٹی (جوائینٹ انویسٹی…

یاسمین راشد کو 14 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکم ،جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکردی گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو 14 روز کے لئے جیل بھیجنے کا حکم دیاگیا ہے اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کے…

میئر کراچی کا انتخاب ،شوآف ہینڈ کب ہوگا؟

کراچی:میئر کراچی کے انتخاب کےلئے شو آف ہینڈکی تاریخ کا اعلان کردیاگیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق میئر کراچی کا انتخاب 15 جون کو شو آف ہینڈ سے ہو گا۔ ریٹرننگ افسر 15 جون کو صبح 8 بجے سے 5 بجے کے درمیان اجلاس بلائے گا۔ جس…

ہم خیال چھینہ گروپ کا بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ نے کا فیصلہ

لاہور : ہم خیال چھینہ گروپ نے بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں اس وقت سیاسی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے اور پی ٹی آئی کے ساتھی اس سے راستے الگ کرتے جارہے ہیں ۔ اس حوالے سے لاہور سے تعلق رکھنے…