وزارت عظمیٰ کی نشست پر ایک نااہل شخص بیٹھا ہے: حمزہ شہباز
لاہور: ن لیگ کے سینئر رہنما و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کی نشست پر ایک نااہل شخص بیٹھا ہے ۔ جو شخص اپنی پارٹی کو اکٹھا نہیں رکھ سکتا وہ ملک کو اکٹھا کیسے رکھے گا ، یہ شخص اپنی انا کو ملکی مفاد پر ترجیح…