براؤزنگ ٹیگ

امریکہ

سعودی عرب ہائپر لوپ ون ٹیکنالوجی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے

جدہ: سعودی عرب ہائپر لوپ ون ٹیکنالوجی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ 2030 تک مکمل ہوجائے گا جس سے ریاض سے جدہ کا سفر 46 منٹ میں طے ہو پائے گا ۔ امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ…

پاک امریکہ تعلقات کے مفاد کی خاطر خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئے اہم ہے۔ واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکہ…

حکمرانو!مظلوم ڈاکٹرعافیہ کو رہا کراؤ، چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے: سینیٹر مشتاق احمد

واشنگٹن: جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی واشنگٹن میں نہیں بلکہ اسلام آباد میں پڑی ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن: امریکہ دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ ایوان نمائندگان میں 31.4ٹریلین ڈالر کے قرض کی حد کو معطل کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قرض کی حد بڑھانے کا بل 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوزیہ صدیقی سے ملاقات، عوام آواز اٹھائیں، حکمرانوں کومجبور کریں، عافیہ صدیقی کی…

واشنگٹن: امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی۔ جمعرات کو دوبارہ ملاقات طے ہے جس میں ڈاکٹر فوزیہ کے ساتھ سینیٹر مشتاق احمد اور وکیل کلائیو اسٹافورڈاسمتھ کی بھی ملاقات ہو گی۔ جماعت اسلامی…

پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیوں پر پاکستان سے احتجاج کریں، 60 ارکان کانگرس کا امریکی وزیر خارجہ کو خط

واشنگٹن: پاکستان کی موجودہ صورتحال پر امریکی اراکین کانگرس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے انٹونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں  پاکستان میں…

پاکستان کی موجودہ صورتحال۔۔۔۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین کا اظہار تشویش

واشنگٹن :امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورت حال پرتشویش کا اظہارکیاہے ۔باب مینڈیز نے کہا پاکستان میں جاری کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ بند کرنا پاکستانی عوام کی آزادیوں…