براؤزنگ ٹیگ

امریکا

تین ہزار امریکیوں کا یوکرائن جا کر روس کیخلاف لڑنے کا اعلان 

کیف : 12 دن سے جاری یوکرائن اور روس کے درمیان جنگ میں  تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرائن جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں یوکرائن کے سفارت خانے کے ایک نمائندے نے وی او اے کو بتایا کہ یوکرائن کے غیر…

وزیراعظم کے دورہ روس سے امریکا ناراض؟ نیشنل بینک کو 9 ارب 70 کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد:کیا امریکا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے ناراض ہے؟  امریکا نےنیشنل بینک آف پاکستان پر 5 کروڑ 50لاکھ ڈالر (9 ارب 70 کروڑ روپے) جرمانہ کردیا ہے۔ یہ جرمانہ عین اس موقع پر کیا گیا جب وزیراعظم روس کے دوورے پر موجود تھے۔…

امریکی صدر نے نائن الیون تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے نائن الیون کی تحقیقاتی رپورٹس منظر عام پر لانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ صدر نے حکم نامے پر دستخط نائن الیون کی 20 ویں برسی سے صرف 8 دن پہلے کیے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے…

طالبان کی ملا ہیبت اللہ کی قیادت میں ملا عمر کی قبر پر حاضری

کابل : امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی اعلیٰ قیادت نے بانی امیر ملاعمر کی قبر پر حاضری دی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر زیر گردش ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ تصاویر افغان صوبے زابل کی ہیں جہاں…

طالبان کی افغان خاندان پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت

کابل : طالبان نے امریکی ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی کارروائی کو قابل مذمت قرار دیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  نے چین کے سرکاری ٹی وی سی جی ٹی این سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی…

امریکا جانے کی تیاری کرنیوالے خاندان پر ڈرون حملہ،بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ الجزیرہ  ٹی وی کے مطابق ایمل احمدی اور نجراب افغانستان…

عمران خان حکومت نے شہر امریکیوں کے حوالے کردیے، خطرناک نتائج نکلیں گے: سراج الحق

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے  امریکا کو اڈے دئیے تھے جس سے ستر ہزار پاکستانی پرائی جنگ کا ایندھن بن گئے ۔موجودہ حکومت شہر حوالے کر کے اپنی قوم کو کس عذاب میں مبتلا کرنا چاہتی ہے؟خطے سے امریکا کی…

افغانستان کی صورتحال : انجلینا جولی کی امریکا پر شدید تنقید

لاس اینجلس : اداکارہ و پروڈیوسر انجلینا جولی نے افغانستان کی صورتحال پر نام لیے بغیر امریکا اور نیٹو ممالک پر تنقید کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پر افغان لڑکی کا خط شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ اتنے ڈالر خرچ کرکے، اتنا وقت…

ٹوکیو اولمپکس : چین 38 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

وکیو: ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے…