براؤزنگ ٹیگ

اقوام متحدہ

امریکا کا ایک اور فلسطین دشمن اقدام

نیویارک : امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی۔سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قراداد منظور نہ ہوسکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی…

اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کیلئے ووٹنگ آج ہو گی

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ رائٹرز کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج سہ پہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل…

آرمی چیف عاصم منیر کی اقوام متحدہ کے سربراہ سے ملاقات, کشمیر اور غزہ کے مسائل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل   انتونیو گوتریس…

‘کوئی محفوظ نہیں، غزہ "بچوں کا قبرستان” بنتا جا رہا ہے’، اقوام متحدہ سیکرٹری…

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنگ بندی کے لیے اپنے مطالبات پر ایک بار پھر زور دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ کوئی جگہ اور کوئی انسان محفوظ نہیں رہا، غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا…

مسئلہ کشمیر و فلسطین کے حل تک اقوام متحدہ کے قیام کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے:شہباز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم یک جہتی کشمیر پر کشمیری شہدا کو سلام پیش کیا ہے کہتے ہیں تنازع جموں وکشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا…

وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیٹرس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان ایشو پر گفتگو ہوئی۔ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل…

وزیراعظم آئندہ ماہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا…