اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم
کراچی: کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد زبردست تیزی آ گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 57 ہزار کی سطح عبور کر گیا ۔
سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 57 ہزار 93 کی سطح پر پہنچ گئی۔
…