ریاست پہلے بتا دیتی شیریں مزاری کی گرفتاری کا نقص امن سے تعلق نہیں،ہمارا وقت کیوں ضائع کیا؟ جسٹس گل…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی سماعت میں عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 31 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، تحریری جواب بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں…