ایک بار پھر چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ختم ہوگئی ہے۔ وزیراعظم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق کامران علی افضل چیف سیکرٹری پنجاب اور…