ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

84

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے پر رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احمد اسحاق جہانگیر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

 

اس کے بعد احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹا کر انہیں او ایس ڈی بنا دیا۔

تبصرے بند ہیں.