تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کی تیاری

47

 

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات آج متوقع ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں طلب کیا ہے اور اس ملاقات کے لیے جیل انتظامیہ کو تحریری درخواست گزشتہ روز دی گئی تھی۔

مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، حامد خان، سلمان اکرم راجہ، علامہ راجہ ناصر عباس اور حامد خان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، جیل انتظامیہ نے ابھی تک اس درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں کی

تبصرے بند ہیں.