بائیو ماس : پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ کے اپنے گروپ اے کا دوسرا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، اور پاکستان کی قیادت کپتان ضوفشاں ایاز کریں گی۔
اس سے قبل پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلا تھا، جس میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
تبصرے بند ہیں.