راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا اور پاک چین مشترکہ مشق "وارئیر 8” کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف کو مشق کے دوران شرکاء کی پیشہ ورانہ مہارت پر بریفنگ دی گئی۔ یہ مشق انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دونوں افواج کے درمیان آٹھویں سالانہ مشق ہے۔
تبصرے بند ہیں.