لاہور:پریس کانفرنس میں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پر پنجاب کے عوام نے بھرپور ردعمل نہیں دیا۔
عظمی بخاری کے مطابق بشریٰ بی بی احتجاج کے دوران عوام کے درمیان نہیں رہیں اور کارکنوں کو چھوڑ کر خود پیچھے ہٹ گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی انقلاب نے تاریخ میں اتنی جلدی پیچھے نہیں ہٹا جتنا کل کا انقلاب بھاگ گیا۔
تبصرے بند ہیں.