بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

116

 

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، مگر کراچی کے کے الیکٹرک صارفین اس کمی سے محروم رہیں گے۔ نیپرا کی سماعت میں سی پی پی اے جی کی جانب سے درخواست کی گئی کمی کا اطلاق دیگر تمام ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا، سوائے لائف لائن اور پری پیڈ صارفین کے۔ نیپرا اپنے تفصیلی فیصلے میں مزید وضاحت دے گا۔

تبصرے بند ہیں.