انسٹاگرام نے لائیو لوکیشن شیئرنگ کا فیچر واٹس ایپ کی طرز پر متعارف کرادیا

66

کیلیفورنیا:انسٹاگرام نے لائیو لوکیشن شیئرنگ کا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی لوکیشن واٹس ایپ کی طرح ڈائریکٹ میسجز میں شیئر کرسکیں گے۔
اس فیچر سے صارفین ایک گھنٹے تک اپنی لوکیشن دیکھنے اور مخصوص مقامات کو میپ پر پن کرنے کی سہولت حاصل کریں گے۔ یہ فیچر صرف ون آن ون یا گروپ چیٹس میں دستیاب ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.