سیاسی بحران کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 3 ہزار 800 پوائنٹس کی کمی

73

 

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سیاسی کشیدگی کے باعث شدید مندی آئی، اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3 ہزار 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
منگل کو کاروبار منفی زون میں شروع ہوا، لیکن بینکنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری سے کچھ تیزی آئی۔ بعد ازاں، فروخت کے دباؤ کی وجہ سے 100 انڈیکس 94 ہزار 200 تک گر گیا۔

تبصرے بند ہیں.