وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کوحراست میں لے لیاگیا ، ذرائع

65

اسلام آباد: علی امین گنڈا پور کوحراست میں لے لیاگیا ۔

 

ذرائع کاکہنا ہےکہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور کو  شراب برآمدگی کیس  میں حراست میں لیاگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.