ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کا بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

31

گیانا:ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے  بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیاہے۔

گیانا میں مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوئی۔ تاہم اب تک میچ کے اوورز کی کٹوتی نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ  ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل مقابلے کےلیے ریزرو ڈے نہیں رکھا گیا ہے, پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے ہرانے کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم فائنل کےلیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.