سکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ گئی

59

اسلام آباد:سکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ گئی۔  اسلام آباد سے سکردو جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سےبال بال بچ  گئی۔ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے ٹیک آف کے فوری بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے طیارے کا لینڈنگ گیئر کلوز نہ ہوا۔

 

نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 251کے کپتان  نے  ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد طیارہ بحفاظت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتر گیا۔

تبصرے بند ہیں.