مظفر آباد:آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آل جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات مان لیے گئے۔چیف سیکریٹری نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی منظوری سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.