سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی ہوگئے

8

اسلام آباد:سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی  ہوگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان   کے سیکریٹری سید آصف حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انکی کی جگہ پر عمر حمید کو دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سید آصف حسین کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

عمر حمید نے طبیعت خرابی پر 5 جنوری کو استعفیٰ دیا تھا، انہیں سابقہ ریکارڈ پر دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.