پنجاب اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کی رہنما کی صدارتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

123

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کی رہنما کی جانب سے صدارتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔

 

ذرائع  کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی رکن سونیا نے اپنا ووٹ شو کردیا،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن پنجاب اسمبلی نے ووٹ دکھا کر ڈالا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کی رکن سونیا نے اپنا ووٹ شو کیا تو حکومتی اتحاد نے سونیا علی کا ووٹ چیلنج کردیا۔

 

پولنگ ایجنٹ خلیل طاہر سندھو نے الیکشن کمیشن کو ووٹ منسوخ کرنے کی تحریری درخواست دیدی ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.