گوادر آفت زدہ قرار ،نگراں صوبائی وزیرنے سمری پر دستخط کردیے

40

گوادر: گوادرکو   آفت زدہ قرار دیتے ہوئے  نگراں صوبائی وزیرنے   سمری پر دستخط کردیے  ہیں۔

بلوچستان  کے نگران  وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیاہے۔ جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ  گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.