سابق جج مظاہرعلی اکبرنقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29 فروری کوہوگا

68

اسلام آباد: سابق جج مظاہرعلی اکبرنقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29 فروری کوہوگا۔

 

 

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کونسل میں زیرالتوا شکایت پرریٹائرجج کیخلاف کاروائی کی اجازت دے چکی ہے۔

 

 

چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل اجلاس جمعرات کوہوگا جس میں  سابق جج مظاہرعلی اکبرنقوی کیخلاف ریفرنس پر کارروائی کی جائے گی۔

 

 

ریٹائرڈ ججز سے متعلق کیس زیر التوا ہونے کے باعث کاروائی ملتوی تھی تاہم سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کیخلاف کاروائی کا مختصر فیصلہ میں کہا کہ ریفرنس دائر ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے جج کیخلاف کاروائی کی جاسکتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.