راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔
عمران خان اوربشریٰ بی بیک یخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی چھٹی کی بنا پر بغیر کارروائی کے 15 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
سماعت ملتوی کیے جانے کے بعد عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا۔
واضھ رہے کہ گزشتہ سماعت پر بھی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔
تبصرے بند ہیں.