انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال پر ہسپتالوں میں الرٹ جاری

78

اسلام آباد: الیکشن کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال پر ہسپتالوں میں الرٹ جاری کردیاگیا۔

 

 

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیےہسپتال کا عملہ بھی تیار ہے۔

 

 

ذرائع کے مطابق ایمرجنسی میں اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی ۔

 

 

تبصرے بند ہیں.