پی ٹی آئی کا عام انتخا بات کے لیے پلا ن بی سامنے آگیا

319

لاہور: پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے پلان بی سامنے آگیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کسی اور نام سے الیکشن میں  حصہ لے سکتی ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے تمام امیدواروں کو دو
دو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اگر بلے کا نشان پی ٹی آئی کو نہ ملا تو دوسرے نشان اور پارٹی کے نام سے الیکشن لڑا جائے گا ۔

تبصرے بند ہیں.