نواز شریف کو کہتا ہوں فاصلے کم کریں، 40 سال بعد بھی ادارے کے ذریعے اقتدار میں آنا ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں: فواد چودھری

59

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کہنا چاہتا ہوں کہ فاصلے کم کریں۔ 40 سال بعد بھی ادارے کے ذریعے اقتدار میں آنے ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں۔

 

فواد چودھری نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں  کہنا ہے کہ نواز شریف صاحب کو کہنا چاہوں گاکہ چالیس سال بعد بھی شوریٰ اور ایک نامزد ادارے کے ذریعے قتدار میں آنا ہے تو اس کا کیا فائدہ؟

 

ملک مین سلیکشن پراسس کو روک کر الیکشن پراسس کرنا چاہیے۔فاصلے کم کریں، وگرنہ جو کچھ ہو رہاہے یہ پوری دنیا میں مذاق ہی بنے گا۔

تبصرے بند ہیں.