اسلام آباد :ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ ا وگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً چار روپے کا اضافہ کردیا۔ ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے 82 پیسے فی کلو بڑھا دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 18 پیسے کا اضافہ کرتے ہوئے دسمبر کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3ہزار 7 روپے مقرر کی گئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.