پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی

30

کراچی : پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کردی ہے۔ قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے مدینہ اور جدہ کے دوطرفہ کرایوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔

 

 

پی آئی اےکے مطابق عمرہ کرایوں میں 11 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے،جس کے بعد پی آئی اے کا فیصل آباد سے مدینہ ،جدہ کا کرایہ 1لاکھ 12 ہزار سے کم ہو کر 1لاکھ 800

 

ہوگیا ہے۔
پی آئی کےکرایوں میں کمی کا اطلاق 10اگست تک رہے گا اورکرائے امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادا کرنا ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.