ڈالر کی قیمت میں کمی 

66

کراچی: ملک بھر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 268 روپے 34 پیسے پر بند ہوا ہے جبکہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 269 روپے 44 پیسے تھی۔ 
اسی طرح اپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 روپے کمی کے بعد 271 روپے ہے جبکہ ماہرین اس میں مزید کمی کا امکان بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.