انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوگیا

36

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

 

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر اتار چڑھاؤ  دیکھنے میں آیا ہے ،  کاروباری سرگرمیاں بھی  محدود ہوگئیں ہیں،انٹر بینک میں ڈالر 227.12 روپے سے بڑھ کر 227.25روپے پر پہنچ گیا۔

 

 

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 36 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،  جس  کی وجہ سے  کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 40753 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.