بیجنگ :وزیراعظم شہباز شریف چین کا 2روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چین سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، اعلی چینی حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا ۔روانگی سے قبل وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو ( Li Zhangshu )کی گریٹ ہال آف پیپل میں ملاقات ہوئی۔
تبصرے بند ہیں.