پی کے 7 سوات: تحریک انصاف نے میدان مار لیا، اے ین پی کو شکست

227

 

سوات : پی کے7 سوات کے ضمنی الیکشن میں تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کے فضل مولا 18ہزار 42 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں ۔اے این پی کے حسین احمد 14ہزار665 ووٹ لے سکے ۔

 

نیو نیوز کے کے مطابق سوات کے ضمنی الیکشن میں پی کے 7 کے تمام 124 پولنگ سٹیشن کا رزلٹ آگیا ہے۔ تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے۔

 

واضح رہے کہ مذکورہ نشست اے این پی کے وقار احمد خان کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اے این پی رہنما 30 اپریل کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے تھے۔

تبصرے بند ہیں.