اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید 7 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 265 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 37 ہزار 661کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں755 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد رہی۔
Statistics 6 Mar 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 37,661
Positive Cases: 755
Positivity %: 2.0%
Deaths :7
Patients on Critical Care: 821— NCOC (@OfficialNcoc) March 6, 2022
این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے شکار821مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
تبصرے بند ہیں.