کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

38

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ول سمیڈ، احسان علی، بین ڈکٹ، افتخار احمد، سہیل تنویر، محمد نواز، محمد حسنین، جیمز فالکنر، نسیم شاہ اور محمد اشر قریشی شامل ہیں۔ 
کراچی کنگز کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان، جو کلارک، محمد نبی، ٹام لیمونبی، لوئس گریگوری، عماد وسیم، عامر یامین، محمد عمران جونیئر، محمد طحہ خان اور محمد الیاس شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.