شعیب اختر کی والدہ انتقال  کر گئیں

220

اسلا م آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ انتقال  کر گئیں۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق سٹار کرکٹر شعیب اختر کی والدہ کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن صحت یاب نہ ہو سکیں اور   اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر  نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرلکھا کہ ‘میرا سب کچھ میری ماں تھی،،،جو اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی ہیں’. انہوں نے مزید بتایا کہ والدہ کی  نماز جنازہ آج شام ایچ ایٹ  قبرستان اسلام آباد میں نمازعصر کے بعد ادا کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.