سلامتی کونسل کا اہم اجلاس، پاکستان کو افغانستان بارے موقف پیش کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع نہ دینے پر اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں افغان نمائندے…