وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ، وزیراعظم کو کامیاب جوان اور نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔
رپورٹ کے مطابق ، حکومت ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ،…